نوستر
دماس نامی ایک یہودی شخص جو سولہویں صدی میں اسپین کے ایک دیہات میں پیدا ہوا تھا -نظموں کی
شکل میں پشین گوئیاں کی تھی جو سولہونسادی
سے اکیسویں صدی تک ہونے والی تمام اہم وقیت کی نشاندھیکرتی ہیں. لوگو نے محسوس کیا
کی گجشتا چار صدیوں میں جو تحریر کیا گیا تھا
پیش ہوتا چلا گیا.نوستر دمس میڈلے ایسٹ میں پیدا ہونے والے کسی شخص کا حوالہ دیا ہے
جو تمام مذھب کو فتح کرکے ایک مذہب قایم کریگا اسکے ظہور کا وقت رسی سامراج کےانتشار اور
خاتمہ خاتمے کے بعد کا ہے.
شام
اور اسکے گردو نواح میں رونما ہونے والے حالت اس طرف کی نشان دہی کر رہے ہیں.نوسترا دمس کی یہ پشین گویاں ١٥٥٥ کی ہیں.کچھ اور پیش گویاں
کی طرف بھی روشنی دلوں گا..

No comments:
Post a Comment